: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
آج کل کی کھانے کی عادات کی وجہ سے سینے کی جلن اور بد ہضمی ایک عام سی چیز بن گئی ہے لیکن آج ہم آپ کو ایک ایسا مشروب بتائیں گے کہ جس کے استعمال سے آپ اس مسئلے سے نجات حاصل کرسکیں گے۔ اجزاء *دو کپ کوکونٹ والا دودھ یا سادہ دودھ *ایک چمچ ہلدی *ایک چوتھائی کالی مرچ(اگر آپ کالی مرچ استعما ل کریں گے تو ہلدی جلد ہضم ہوجائے گی) *ایک ادرک کا ٹکڑا *شہد حسب ذائقہ بنانے
کی ترکیب تمام اجزاءکو سوائے شہد کو ایک پین میں ڈال لیںاور اچھی طرح ہلا لیں۔اس کے بعد تھوڑی دیر کے لئے اسے ابالیں اور اس کے بعد چولہے کی آنچ کم کرکے اسے پانچ منٹ تک پکائیں۔ادرک نکال لیں اور اب مشروب میں شہد ملا دیں۔اب اس مشروب کو ٹھنڈا کرکے نوش فرمائیں اور سینے کی جلن سے نجات پائیں۔ نوٹ:جن لوگوں کو السر کا مسئلہ درپیش ہوتو وہ کالی مرچ نہ ڈالیں کہ اس سے انہیں تکلیف ہوسکتی ہے۔